Thursday, 25 July 2013
Wednesday, 24 July 2013
Tuesday, 23 July 2013
Khara Sach With Mubashir Lucman - 23rd July 2013 - یہ ہے پاکستان
13:51
kristan watson
No comments
آج میں اپن پروگرام انتہائی افسوسناک خبر سے کرونگا ہماری ایک بہت اچھی کولیگ جیسمین منظور نے سما ٹی وی سے ریزائن کر دیا ہے نہ صرف ریزائن کیا ہے بلکہ آپ کبھی بھی جیسمین کو ٹی وی پر نہیں دیکھ سکیں گے کیونکہ وہ صحافت کو چھوڑ رہی ہیں اور پاکستان کو چھوڑ کر کینیڈا جا رہی ہیں ہمیشہ کے لئے ، یہ اس لئے ہوا کہ جیسمین کو کراچی کی ایک پارٹی کی طرف سے جان لیوا دھمکیاں ملیں اور ایسے حالات اور واقعات ہوئے کہ ان کے چینل نے ہاتھ اٹھا لیا اور ان کو اتنی سیکورٹی نہیں دی گئی جتنی ان کو ضرورت تھی
جیسمین کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. آج میاں نواز شریف سے ان کی ملاقات ہوئی وہاں تقریبا 90 سینئر صحافی موجود تھے اس بھری مجلس میں جب جیسمین نے میاں نواز شریف کو یہ بات بتائی تو وہ رو پڑیں وہ وہاں زاروقطار روئیں اور انہوں نے تحفظ مانگا آگے سے بلکل خاموش ایک بیان آیا " ہمیں پتا ہے ہم صرف افسوس کر سکتے ہیں " : مبشر لقمان