Tuesday 23 July 2013

Khara Sach With Mubashir Lucman - 23rd July 2013 - یہ ہے پاکستان

آج میں اپن پروگرام انتہائی افسوسناک خبر سے کرونگا ہماری ایک بہت اچھی کولیگ جیسمین منظور نے سما ٹی وی سے ریزائن کر دیا ہے نہ صرف ریزائن کیا ہے بلکہ آپ کبھی بھی جیسمین کو ٹی وی پر نہیں دیکھ سکیں گے کیونکہ وہ صحافت کو چھوڑ رہی ہیں اور پاکستان کو چھوڑ کر کینیڈا جا رہی ہیں ہمیشہ کے لئے ، یہ اس لئے ہوا کہ جیسمین کو کراچی کی ایک پارٹی کی طرف سے جان لیوا دھمکیاں ملیں اور ایسے حالات اور واقعات ہوئے کہ ان کے چینل نے ہاتھ اٹھا لیا اور ان کو اتنی سیکورٹی نہیں دی گئی جتنی ان کو ضرورت تھی جیسمین کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. آج میاں نواز شریف سے ان کی ملاقات ہوئی وہاں تقریبا 90 سینئر صحافی موجود تھے اس بھری مجلس میں جب جیسمین نے میاں نواز شریف کو یہ بات بتائی تو وہ رو پڑیں وہ وہاں زاروقطار روئیں اور انہوں نے تحفظ مانگا آگے سے بلکل خاموش ایک بیان آیا " ہمیں پتا ہے ہم صرف افسوس کر سکتے ہیں " : مبشر لقمان

0 comments:

Post a Comment

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Blogger Templates